26 مئی 2018 - 20:12
یمن کے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے 120 کرائے کے دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے بڑے فوجی حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے 120 کرائے کے فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے جمعرات کا اس فوجی حملے کا آغاز کیا تھا جو جمعہ کے دن مغرب تک جاری رہا ، جبکہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اس بڑے فوجی حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے 120 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فورسز نے حملہ آوروں کی 5 فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا اور بڑی مقدار میں ہتھیاروں کو بھی غنیمت میں لےلیا ہے۔ اس کارروائیم يں درجنوں کرائے کے فوجی زخمی بھی ہوگئے ہیں جندھیں عدن کے استالوں ميںم نتقل کردیا گیا۔

.......

/169